عشرت جہاں انکاونٹر کیس میں ملزم رہے سابق ڈی جی پی سمیت کئی پولیس اہلکاروں کو گجرات وزیر اعلیٰ نے اعزاز سے نوازا
گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی نے عشرت جہاں انکاونٹر کیس میں ملزم رہے سابق ڈی جی پی، پی پی پانڈے کو جمعرات کو اعزاز سے نوازا۔ انہیں پولیس فورس میں بہتر خدمات کےلیے اس اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ پانڈے سمیت کل 168 لوگوں کو اعزاز سے نوازا۔ پانڈے 2004ء میں ہوۓ عشرت جہاں … Read more