پرگیہ سنگھ کا ناتھورام گوڈسے کے متعلق بیان تاریخ کے ائینہ میں: ڈاکٹر رام پنیانی
حال میں ناتھورام گوڈسے پھر سے موضوع کا بحث بنے رہے، جب بھوپال سے اسے ٹکٹ دیا گیا تھا اس وقت بھی وہ بحث کا موضوع رہی۔ لوگوں نے کہا کہ جس پر دہشت گردی کا الزام ہے اور جس پر مقدمہ چل رہا ہے اسکو کیسے ہندوستان کے لوک سبھا کے انتخابات کےلیے کھڑا … Read more