مرکزی حکومت نے کیا مہنگائی کے روک تھام کےلیے بڑا فیصلہ۔ جانیں کیا ہے پورا معاملہ
پیاز اور دالوں کی قیمتوں میں گزشتہ کچھ مہینوں سے بڑھوتری اتی جا رہی ہے، اور نئی فصلوں کی پیداوار پر بھی قیمتوں میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے، دہلی میں ابھی بھی پیاز 50۔60 روپئے کلوگرام بک رہی ہے۔ پیاز کی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے حکومت نے اپنی سطح سے پیاز بیچنا … Read more