بڑی خبر! مشہور فلمی ہیرو سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی ۔ جانیں کیا ہے پورا معاملہ
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ یہ دھمکی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعہ دی گئی ہے۔ اس پوسٹ کے وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آئی۔ حالانکہ، چونکانے والی بات یہ رہی کہ ملزم کو پولیس نے گاڑی چوری کرتے ہوئے پکڑا تب انکشاف ہوا … Read more