کانگریس کا مودی حکومت سے سوال! 24 ماہ میں 24 ہزار سے زائد بچیوں سے ریپ، جواب دے مودی سرکار

کانگریس نے پچھلے چھ ماہ کے دوران ملک میں 24ہزار سے زیادہ بچیو ں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پر گہرے رنج کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ’بیٹی پڑھاؤ بیٹی بچاؤ‘کی بات کرنے والی بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)حکومت کو بتانا چاہئے کہ ان مجرمانہ واقعات پرقابوپانے میں وہ ناکام کیوں رہی ہے۔ اور … Read more