اقتصادی بحران سے عوام کی توجہ ہٹانے کی بھیجا نے کی کوشش، کانگریس لیڈر شیوکمار کو کیا گرفتار: کانگریس
انفورسمنٹ ڈاریکٹریٹ یعنی ای ڈی نے کل شام منی لانڈرنگ کے الزام میں کرناٹک کے سابق وزیر اور کانگریس کے بڑے لیڈرڈی کے شیو کمار کو دہلی سے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔ اس گرفتاری کے تعلق سے ای ڈی کے ایک افسر نے بتایا کہ شیو کمار سوالوں کا جواب نہیں دے رہے … Read more