مساج کے بہانے نابالغ قومی سطح کی کھلاڑی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، وارڈ بوائے گرفتار
بہار کے بھوجپور میں ایک بار پھر انسانیت کو شرمسار کر دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک نجی کلینک میں علاج کروانے آئی قومی سطح کی نابالغ ہینڈبال کھلاڑی کے ساتھ وارڈ بوائے نے چھیڑ چھاڑ کی۔ حالانکہ پولیس نے متاثرہ کے بیان کا فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار … Read more