سنیئر صحافی رویش کمار کا رومن مگیسای کی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب

“مجھے وہ چندی گڑھ کی لڑکی ما پیغام اب بھی یاد ہے وہ پرائم ٹائم دیکھ رہی تھی تو اسکے والد نے ٹی وی بند کردیا، اس نے اپنے والد کی بات نہیں مانی اور پرائم ٹائم کا پروگرام دیکھنا جاری رکھا۔ وہ ہندوستان کی جمہوریت کی شاندار عورت ہے، جب تک وہ لڑکی ہے … Read more