جموں۔کشمیر: 20 سال میں سب سے بڑا دہشت گردانہ حملہ، 42 سی آر پی ایف جوان شہید، 45 زخمی
جموں و کشمیر میں 20 سال میں سب سے بڑا دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔ پلوامہ میں اونتی پورہ کے گوری پورہ علاقے میں سی آر پی ایف کے قافلے پر دہشت گردوں نے آئی ای ڈی سے بڑا دہشت گردانہ حملہ کیا ہے پھر تابڑتوڑ فائرنگ کی۔ اطلاعات کے مطابق ایجنسی اے این آئی … Read more