بی جے پی کی طرف صدر راج کی بات کو شیوسینا نے دھمکی قرار دیا

مہارشٹرا میں انتخابی نتائج کے دس دن بعد نہ تو ریاست میں کوئی حکومت بنی ہے نہ بھاجپا و شیوسینا کے درمیان تناو میں کمی آئی ہے۔ بی جے پی کی طرف سے صدر راج کی بات کو جہاں شیوسینا نے دھمکی قرار دیا وہی شیوسینا نے کہا کہ اب بی ٹیم واچ کو ختم … Read more

سنجے راوت اور شرد پوار کی ملاقات کے بعد آج کانگریس لیڈران کا سونیا گاندھی سے ملاقات طئے، مہارشٹرا کی سیاست میں مچی ہلچل

مہارشٹرا میں حکومت سازی کو لے بھاجپا اور شیوسینا کے درمیان تلخی رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے، عوام کو ایسا ہی لگ رہا تھا کہ چاہے جتنے بھی اختلافات ہو دونوں آپس میں مل ہی جائیں گے۔ اسی درمیان سیاست میں ہلچل تب مچ گئی جب سنجے راوت نے شرد پوار سے ملاقات … Read more

شیوسینا اور بی جے پی کے درمیان گھمسان کے بیچ شرد پوار سے ملے سنجے راوت۔ جانیں کیا ہے معاملہ

مہارشٹرا میں انتخابی نتائج کے بعد سے بھاجپا اور شیوسینا کے بیچ گھمسان جاری ہے، اسی درمیان شیوسینا کے رکن راجیہ سبھا سنجے راوت نے این سی پی لیڈر شرد پوار سے ملاقات کی ہے، ملاقات کے بعد سنجے راوت نے کہا کہ میں شرد پوار جی کو دیوالی کی مبارکباد دینے پہونچا تھا، ساتھ … Read more

شیوسینا نے لیا یو ٹرن، نائب وزیر اعلیٰ اور 13 وزراء پر لگ سکتی ہے مہر، 50-50 والا فارمولا ہو سکتا ہے ختم

انتخابات کے نتائج کے بعد سے بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان رسہ کشی جاری تھی اور شیوسینا 50-50 فارمولے کو لے کر بضد تھی، مگر ذرائع کے مطابق شیوسینا اب یو ٹرن لے سکتی ہے، 13 وزراء اور نائب وزیر اعلیٰ کے فارمولے پر مہر لگ سکتی ہے ۔ آپ کو بتادیں کہ … Read more

آج مہاراشٹر میں بی جے پی شیوسینا کی ہوگی اہم میٹنگ، کانگریس این سی پی نے بھی بلایا اپنے اراکین کا اجلاس

مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات کے نتائج اۓ ہوۓ پورے 6 دن گزر گئے ہیں مگر اب تک حکومت سازی کا مرحلہ طئے نہیں ہوا ہے وزیر اعلیٰ کی کرسی کو لے کر بی جے پی اور شیوسینا میں نوک جھوک تیزی سے چل رہی ہے، شیوسینا 50-50 کے فارمولے کا مطالبہ کر رہی ہے مگر … Read more

یہاں کوئی دشینت چوٹالہ نہیں جس کے والد جیل میں ہوں:شیوسینا کے رکن راجیہ سبھا سنجے راوت – جانیں کیا ہے پورا معاملہ

مہارشٹرا کے انتخابی نتائج آ کر پانچ دن ہو چکے ہیں مگر اب مہارشٹرا میں اگلی حکومت کو لے کر شش وپنج برقرار ہے، بی جے پی کی اتحادی پارٹی شیوسینا کے تیور ائے دن سخت ہوتے نظر آرہے ہیں اور ان کے لیڈران کی طرف سے طرح طرح کے بیانات سامنے آ رہے ہیں۔ … Read more

امت شاہ کا شیوسینا کوپیغام مہاراشٹرمیں بی جے پی اپنے دم پرہی تشکیل دے سکتی ہے حکومت

بی جے پی کے سینئرلیڈراوروزیرداخلہ امت شاہ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا،بی جے پی اپنے دم پر ہی مہاراشٹرکے اسمبلی انتخابات میں کامیابی کا پرچم لہرائیگی۔ مہاراشٹراسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے مستقبل کے متعلق تذکرہ کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ بی جے پی۔ شیوسینااتحاد کودوتہائی اکثریت حاصل ہوگی۔جب بی جے … Read more

مہارشٹرا کے انے والے انتخابات میں بی جے پی-شیوسنا کے اتحاد پر پھر سے منڈلائے بادل، شیوسینا 135 نشستوں پر بضد

مہارشٹرا میں بی جے پی کی اتحادی جماعت شیوسینا نے کے سربراہ نے صاف طور پر کہا کہ ہم 135-135 نشستوں پر اپنی قسمت آزمائیں گے مگر خبریں یہ بھی آرہی ہے کہ بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں ہے، برسراقتدار جماعت بی جے پی50-50 جے مشن سے خوش نہیں … Read more