اگر عقیدہ کے بنیاد پر فیصلے اتے ہیں تو یہ ہمارے ملک کے خلاف ہے: شبنم ہاشمی

ایودھیا تنازعہ کے فیصلے کے بعد سے مسلم سماج کی طرف سے ملا جھلا نظریہ سامنے ایا ہے، شبنم ہاشمی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔ یہاں ہندو مسلمان کا معاملہ نہیں تھا بلکہ یہاں پر مسئلہ یہ تھا کہ سیکولر ملک کا سپریم کورٹ یہ مانتا ہے کہ مسجد کو توڑنا غلط … Read more

اہم خبر : بابری مسجد ملکیت مقدمہ: آج ہفتہ کو صبح سپریم کورٹ سنائے گا فیصلہ

نئی دہلی: ایودھیا میں رام جنم بھومی بابری مسجد اراضی تنازعہ کے سیاسی طور پر حساس معاملے میں سپریم کورٹ ہفتے کے روز اپنا فیصلہ سنانے والی ہے۔ ممکن ہے کہ عدالت عظمیٰ صبح 10.30 بجے فیصلہ سنائے گی۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی سربراہی میں آئین بنچ کے ذریعہ فیصلے کے اعلان سے متعلق … Read more