کنور دانش علی کا نارتھ ریلوے نے خیر مقدم کیا۔ امروہہ سے ممبئی ڈائیریکٹ ٹرین کا کیا مطالبہ
بی ایس پی کے رکن پارلیمان اور معروف مسلم رہنما کنور دانش علی کا نارتھ ریلوے کے جانب سے پرزور خیر مقدم کیا گیا۔ اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ منعقدہ ایک اجلاس کے دوران جی ایم نارتھ ریلوے ٹی پی سنگھ نے شال پہنا کر خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر ریلوے انتظامیہ سے دانش علی … Read more