کانگریس کی رکن اسمبلی الکا لمبا نے بحث دوران میڈیاء کو دکھایا آئینہ

حیدرآباد میں پچھلے دنوں جو انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے ملک بھر کے لوگوں میں ایک سوال اٹھ رہا کہ حکومت ان واقعات پر دھیان دینے کے بجائے لوگوں کو بھٹکانے والے اور غیر آئینی کام کر رہی ہے۔ کل آج تک ٹی وی چینل میں حیدرآباد کے واقعے پر ہی بحث ہو رہی … Read more