امن تو ہماری زندگی کا حصہ ہونا چاہیے : عارف محمد خان
امن کا معاملہ ایک دن کا نہیں ہے، یہ تو ہمیں صرف یاد دہانی کرانے کےلیے ہے، امن تو ہماری زندگی کا حصہ ہونا چاہیے۔ خاص طور پر ہندوستان میں جہاں عام طور پر کسی بھی مذہب کے ماننے والے ہوں، عام طور پر مذہب یہی تعلیم دیتا ہے کہ ساری مخلوق وہ انکا کنبہ … Read more