شیر ہند حضرت ٹیپو شہید کو لے کر کرناٹک کی بھگوا سرکار کرنے جا رہی ہے اہم فیصلہ

کرناٹک کی بھاجپا حکومت نے پہلے ہی یہ فیصلہ لیا تھا کہ کرناٹک میں ازادی کے ہیرو ٹیپو سلطان شہید کی یوم پیدائش نہیں منائی جائے گی، اب کرناٹک کی حکومت کے سامنے یہ فیصلہ بھی زیر غور ہے کہ ٹیپو سلطان شہید رحمہ اللہ کے باب کو نصاب سے ہٹا دیا جائے، ملی اطلاع … Read more