گجرات ضمنی انتخابات: کانگریس اور بی جے پی دونوں نے تین تین نشستیں حاصل کی
ملک کے مختلف حصوں میں ضمنی انتخابات ہوئے وہیں بی جے پی کے گڑھ کہے جانے والے گجرات میں بھی چھ نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے اس میں اپوزیشن یعنی کانگریس نے 3 اور بھاجپا نے 3 نشستیں حاصل کی ۔ کانگریس کو چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے پارٹی کے سابق … Read more