انجمن خاندیش کے اسلامی کلینڈر کا اجرا

انجمن خاندیش کے اسلامی کلینڈر کا اجرا حضرت معین المشائخ حضرت سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی (معین میاں) قبلہ دامت برکاتہم ( سجادہ نشین درگاہ حضرت مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رحمۃ اللہ علیہ، کچھوچھہ شریف) کے دست مبارک سے آج ان کی رہائش گاہ ممبئی پر کیا گیا۔ اس موقع پر اشرف الصوفیہ حضرت سید حسین اشرف صاحب قبلہ (حسین میاں) اور سید ارشد میاں, انجمن خاندیش کے صدر سید عباس علی، نائب صدر سید طاہر علی اور جنرل سیکریٹری آفتاب شیخ موجود تھے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading