National human right ki janib se

نیشنل ہیومن رائٹس اور ہیومینٹرین فیڈریشن کی جانب سے کمبل، ماسک اور سینٹیزر کی تقسیم

بھیونڈی ( ایس اے ):- نیشنل ہیومن رائٹس اور ہیومینٹرین فیڈریشن عبدالجبار شیخ ( صدر تھانہ ضلع ) اور انکی تنظیم کے اراکین نے اپنی صلاحیت اور مالی حیثیت کے مطابق غریبوں، ضرورتمندوں، بے سہارا، اور بے گھر لوگوں کو تنظیم کی جانب سے کمبل، ماسک اور سینٹائیزر تقسیم کیا۔
نیشنل ہیومن رائٹس اور ہیومینٹرین فیڈریشن نے دورانِ تقسیم صرف انسانوں کو دیکھا۔ مذہب کو نہیں، انھوں نے مذہب کی تفریق کیے بنا تمام ضرورت مندوں میں کمبل، ماسک اور سینٹیزر کی تقسیم کیا۔اس موقع پر بھیونڈی ٹرافک انچارج جناب راجیندر پرکاش میانے سر، جناب اقبال صدیقی صاحب،رضوان خان صاحب، عبداللطیف با با صاحب، شاہد مومن صاحب ،اروند جادھو صاحباور تنظیم کے اراکین ڈاکٹر وسیم انصاری صاحب (جنرل سیکریٹری)،اسماعیل شیخ ( صدر بھیونڈی مشرق) ،عمر مو من صاحب ( صدر بھیونڈی مغرب) ،جاوید خان، عثمان بھائی، سعید علی، امجد پٹھان اور شاہ رخ شیخ موجود تھے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں