31 دسمبر کے بعد ان اسمارٹ فونز میں وہاٹس ایپ نہیں چلے گا

وہاٹس ایپ کے کچھ یوزرس کیلئے بری خبر ہے ۔ یوزرس کا سب سے پسندیدہ ایپ دو دن کے بعد کچھ اسمارٹ فون میں بند ہوجائے گا ۔ وہاٹس ایپ نے ان فونز کے بارے میں جانکاری دی ہے ، جس میں 31 دسمبر 2019 کے بعد وہاٹس ایپ نہیں چلے گا ۔

وہاٹس ایپ نے اپنے بلاگ میں لکھا ہے کہ ونڈوز فون کا استعمال کرنے والے یوزرس اس سال کے بعد وہاٹس ایپ کا استعمال نہیں کرسکیں گے

کچھ وقت پہلے ہی وہاٹس ایپ نے کہا تھا کہ اگر ونڈوز فون یوزرس کسی رکاوٹ کے بغیر میسیجنگ ایپ کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے 31 دسمبر 2019 سے پہلے انہیں نیا فون خریدنا ہوگا ۔ یعنی 31 دسمبر کے بعد وہاٹس ایپ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنا بند کردے گا

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading