شہری ترمیمی بل /9 ڈسمبر کو لوک سبھا میں پیش کی جائے گی

نئی دہلی ۔ /5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شہری ترمیمی بل پیر /9 ڈسمبر کو لوک سبھا میں پیش کی جائے گی ۔ اس بل کے ذریعہ پاکستان ، افغانستان اور بنگلہ دیش کے مذہبی تعصب کا شکار غیرمسلم افر اد کو ہندوستانی کی شہریت دی جائے گی ۔ اس بل کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے شدید مخالفت کی جارہی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ مذہبی بنیادوں پر امتیاز برتا جارہا ہے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading