یکم ذی الحج 11 جولائی کو ہوگی سعودی ماہر فلکیات

ریاض : سعودی ماہر فلکیات کے مطابق یکم ذی الحج 11 جولائی کو ہوگی، سعودی عرب میں عید الاضحٰی 20 جولائی کو ہوسکتی ہے۔سعودی ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ حج کا اہم رکن یوم عرفات 19 جولائی کو ہوگا۔ماہرفلکیات کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں عید الاضحٰی 20 جولائی بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading