ہیراگولڈ کی ڈائریکٹر نوہیرہ شیخ کو ممبئی پولس نے گرفتار کیا

ممبئی:26 اکتوبر(ورقِ تازہ نیوز) ہیرا گولڈ کی ڈائریکٹرڈاکٹرنوہیراشیخ کو آج ممبئی کے جے جے پولس اسٹیشن کی ٹیم نے دھوکہ دہی کے معاملے میںگرفتار کیاہے اور انھیں ممبئی سیشن عدالت میں پیش کرنے پر جج نے انھیں 3نومبر2018تک پولس کسٹڈی میں بھیج دیا ہے۔ جیسے ہی حیدرآباد میں نوہیر ہ شیخ کی جیل سے مشروط ضمانت پررہائی عمل میں آئی اسی وقت ممبئی پولس نے انھیں گرفتار کرلیا ۔
ہیراگولڈ ڈائریکٹر نوہیرہ شیخ کو3نومبر تک پولس کسٹڈی

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading