خلاء سے 10 کیلو وزنی شئے بہار میں آ گری

خلاء سے 10 کیلو وزنی شئے بہار میں آ گری

بہار کے ضلع مدھوبنی کے ایک گاؤں میں زائد از 10 کیلو گرام وزنی پتھر جیسی شئے مبینہ طور پر خلاء سے آ گری ہے جس میں مقناطیسی خصوصیات پائے جاتے ہیں۔ ضلع کے عہدیدار ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کپل اشوک نے انکشاف کیا کہ بعض کسانوں نے پانچ فٹ گہرے گڑھے میں پڑے اس پتھر کو دیکھا ۔ اس کی چمک کسی کھردرے پتھر سے کہیں زیادہ ہے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading