ہندوستان کے خلاف جوابی کارروائی کریں گے۔پاکستان

اسلام اباد ۔پاکستان سرحد کے اندردہشت گردانہ کیمپ پرہندوستانی فضائیہ کے اس حملے کولے کروہاں کی پارلیمنٹ میں آج زبردست ہنگامہ ہوا۔ اس دوران اپوزیشن کے ممبران پارلیمنٹ نےعمران خان کی مخالفت میں نعرے بازی کی۔


یہ بھی پڑھیں


دہشت گردانہ کیمپوں پرہندوستانی فضائیہ کے اس جوابی کارروائی کولے کرپاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ‘یہ پاکستان کے خلاف ہندوستان کی اکسانے والی کارروائی تھی۔ یہ ایل اوسی کی خلاف ورزی ہے اورپاکستان کے پاس اپنے دفاع اورجوابی کارروائی کا حق ہے’

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading