ہندوستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو 16 ممالک میں ویزا فری داخلہ

نئی دہلی: مرکز نے کہا کہ نیپال، بھوٹان اور ماریشیس کے بشمول 16 ممالک نے ہندوستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزا فری داخلہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔دیگر ملکوں میں باربوڈس، ڈومنیکا، گریناڈا، ہیتی، ہانگ کانگ ایس اے آر، مالدیپ، مانٹی سریت، نیوو آئلینڈ، سنٹ وینسن شامل ہیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading