گھریلو پروازیں شروع، مسافروں نے فیس شیلڈ تو ائیر ہوسٹیس نے پی پی ای کِٹ پہنا

نئی دہلی ۔ہندوستان میں لاک ڈاؤن کے درمیان آج سے گھریلو پروازیں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ تقریباً دو مہینے تک پروازوں پر لگی پابندی کو بحال کر دیا گیا۔ دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 4 بج کر 45 منٹ پر پونے کے لیے سب سے پہلی فلائٹ روانہ ہوئی۔ لیکن اس دوران کئی فلائٹس کو کینسل بھی کیا گیا جس سے لوگوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading