گوا میں بی جے پی ۔کانگریس میں کانٹے کی ٹکر (ایگزٹ پولس کے اندازے

نئی دہلی:7 مارچ(ورق تازہ نیوز)انڈیاٹوڈے اور دیگر ایگزٹ پول کے نتائج کے مطابق گوا ریاستی چناو میں بی جے پی اور کانگریس میں کانٹے کی ٹکر دیکھائی دے رہی ہے ۔ گوا کی جملہ40سیٹیوں میں سے بی جے پی 14تا18 ۔ کانگریس15تا20 ۔ مہاراشٹرگومنتک پارٹی(MGP) کو 2تا5 اور دیگر کو 4 سیٹیںمل رہی ہیں۔

یہاں بی جے پی کو %33 ۔ کانگریس کو%22۔گومنتک پارٹی %12۔ اور آپ (عام آدمی پارٹی) کو %08 ووٹ مل رہے ہیں۔ نتائج کے یہ اعدادوشمار صرف رجحان ہیں اس نتائج 10مارچ کو ظاہر ہورہے ہیں

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading