اترپردیش اسمبلی الیکشن: نتائج. NDTV کے ایگزٹ پول کی رپورٹ

نئی دہلی:7 مارچ(ورق تازہ نیوز)ایگزٹ پولس کے نتائج کے مطابق اترپردیش کی جملہ 403سیٹوں میں سے بی جے پی کو 240پر کامیابی حاصل ہورہی ہے ۔اس طرح یہاں بی جے پی وزیراعلیٰ آدیتہ ناتھ یوگی کی قیادت میںدوبارہ برسراقتدار آرہی ہے ۔ یہ نتائج کاNDTV کی رپورٹ سے اخذ کئے گئے ہیں۔

۔ پولس آف ایگزٹ پول۔جملہ سیٹیں403
بی جے پی:240 ۔ کانگریس :5 ۔ ایس پی :143 ۔ بی ایس پی :14 ۔ دیگر :01

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading