کھارا گھاٹ دھماکہ ، 19 مجرمین کو چھ تا 10 سال قید

کھاگرا گڑھ ۔ /30 اگست (سیاست ڈاٹ کام) این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت نے کھاگرا گڑھ دھماکہ کیس میں بشمول چار بنگلہ دیشی شہری ، 19 افراد کو چھ تا 10 سال کی سزائے قید دی ہے ۔ اس کیس میں 31 ملزمین کے منجملہ 19 نے مغربی بنگال کے ضلع بردوان میں /2 اکٹوبر 2014 ء میں کھاگرا گڑھ کے ایک گھر میں ہوئے دھماکہ کیلئے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا تھا ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading