کونڈاکلم نیوکلیئر پاؤرپلانٹ کے ساتھ اسروکو بھی سائبر حملے کا الرٹ

کونڈاکلم نیوکلیئر پاؤرپلانٹ کے ساتھ اسروکو بھی سائبر حملے کا الرٹ

چینائی ۔6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن ( اسرو) کو ٹاملناڈو میں کونڈاکلم نیوکلیئرپاؤر پلانٹ کے ساتھ سائبر حملہ کا خطرہ لاحق ہے ۔ اسرو کو بھی الرٹ کیا گیا ہے کہ وہ سائبر حملہ سے چوکس رہے ۔ رپورٹس کے مطابق نیشنل سائبر کوآرڈینیشن سنٹر کو انٹلیجنس کی رپورٹ ملی ہے کہ ان اداروں میں سائبر حملہ ہوسکتاہے ۔ امریکہ کی سائبر سیکورٹی میں 3ستمبر کو ہی اس طرح کا سائبر حملہ کرنے والوں کی ڈیٹرائیک کی حیثیت سے شناخت کی تھی ۔ اسرو کو سائبر حملہ سے بچنے کے اقدامات کا مشورہ دیا گیاہے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں