رام رحیم کی ساتھی ہنی پریت کو فسادات کیس میں ضمانت حاصل اور رہائی

رام رحیم کی ساتھی ہنی پریت کو فسادات کیس میں ضمانت حاصل اور رہائی

امبالا ۔6 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ڈیرہ سچا سودا کے صدر گرمیت رام رحیم سنگھ کی دست راز اور متنبہ دختر ہنی پریت کو امبالا سنٹرل جیل سے آج رہا کردیا گیا ۔ 2017ء میں پنچ کولا میں تشدد بھڑکانے کے الزام میں انہیں سزا دی گئی تھی ۔ عصمت ریزی کے کیس میں رام رحیم کو جیل کی سزا ہونے کے بعد تشدد بھڑک اُٹھا تھا ۔ آج صبح کی اولین ساعتوں میں ہنی پریت کو ضمانت پر رہا کیا گیا ۔ ان کے خلاف عدالت نے غداری کے الزامات بھی خارج کردیئے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں