کلمنوری : رضوان الرحمن کا انتقال

کلمنوری: رضوان الرحمن ولد ضیا الرحمن صاحب (ہوم گارڈ) کا حرکت قلب بند ہوجائے سے انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا اليه راجعون۔ ان کی عمر 53 سال تھی۔ وہ کلمنوری ضلع ہنگولی میں مقیم تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل (12 نومبر 2024) بروز منگل صبح 9 بجے ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ رضا میدان میں ادا کی جائے گی اور تدفین نوری بابا درگاہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading