ترنمول کانگرس سے انتخابات جیتنے والی بنگالی اداکارہ نصرت جہاں اورممی چکرورتی پارلیمنٹ میں حلف لینے پہنچی ۔ اداکارہ سے ایم پی بنی نصرت جہاں اور ممی چکروتی نے پارلیمنٹ سپیکر اوم برلا کے پیر چھو کر آشیرواد لیا ۔
بتا دیں کہ نصرت جہاں نے کولکتہ کے تاجر نکھل جین کے ساتھ 19 جون کو ترکی میں شادی کی ہے اور وہ پارلیمنٹ میں بھی سندور ، چوڑا ، اور مہندی کے ساتھ روایتی انداز میں نظر آئیں ۔
#NusratJahan #MimiChakraborty #Parliament #Oath #UrduNews
#WATCH: TMC’s winning candidate from Basirhat (West Bengal), Nusrat Jahan takes oath as a member of Lok Sabha today. pic.twitter.com/zuM17qceOB
— ANI (@ANI) June 25, 2019