کرائسٹ چرچ حملوں کے متاثرین کو سعودی بادشاہ کی جانب سے مفت حج کی پیش کش

کرائسٹ چرچ حملوں کے متاثرین کو سعودی بادشاہ کی جانب سے مفت حج کی پیش کش

ریاض: پچھلے کچھ ماہ قبل نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں ہوئے دہشت گرد حملوں کے متاثرین کو سعودی بادشاہ سلمان کی جانب سے حج کی پیشکش کی گئی۔ اس پیشکش میں 200عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ اس دہشت گرد حملوں میں 50لوگ شہید او رکئی لوگ زخمی ہوئے تھے۔ شاہ سلمان نے منگل کے روز یہ حکم وزارت اسلامی کے وزیر شیخ عبداللطیف بن عبد العزیز الشیخ کو دی ہے۔

شیخ عبداللطیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امسال سعودی عربیہ نیوزی لینڈ میں دہشت گردی سے متاثرین سعودی عرب حکومت کی جانب سے حج ادا کریں گے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading