
ملک بھر میں کتے کاٹنے کے واقعات اور اس کے نتیجے میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، طبی ماہرین نےایسی ناگہانی صورتحال میں بچاو ٔکی کچھ مفید تجاویز دی ہیں۔ کتےکے کاٹنے کے بعد اسکے لعاب میں موجود ریبیز نامی وائرس انسان کیلئے جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔اسی لئے اسکی ویکسین کو اے آر وی یعنی اینٹی ریبیز ویکسین کہا…
یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے. جس میں ادارہ نے کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سچ نیوز پاکستان – اصل لنک