کانگریس لیڈر سجن کمار کو عمرقید کی سزا

نئی دلی۔ 1984 کے سکھ مخالف فسادات معاملے پر دلی ہائی کورٹ نے فیصلہ الٹ دیا ہے۔ کانگریس لیڈر سجن کمار کو عمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انہیں 31 دسمبر تک خودسپردگی کرنا ہوگی۔ عمرقید کے علاوہ سجن کمار پر پانچ لاکھ روپئے کا جرمانہ کا بھی عائد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ باقی مجرموں کو جرمانہ کے طور پر ایک۔ ایک لاکھ روپئے دینے ہوں گے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق، جس وقت فیصلہ پڑھا جا رہا تھا متاثر فریق کے وکیل رونے لگے۔ یہی نہیں، فیصلہ پڑھتے ہوئے جج کی آنکھیں بھی نم ہو گئیں.

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading