کانگریس، این سی پی سے اتحاد پر بی جے پی اورشیو سینا کو ہندوتوا تنظیموں کا انتباہ

کانگریس، این سی پی سے اتحاد پر بی جے پی اورشیو سینا کو ہندوتوا تنظیموں کا انتباہ

٭ مہاراشٹرا کے پونے کی ہندوتوا تنظیموں کے ایک گروپ نے مہاراشٹرا میں حکومت کی تشکیل کیلئے کانگریس اور این سی پی کے ساتھ ایک معاہدہ کے خلاف بی جے پی اور شیوسینا کو انتباہ دیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی انتباہ دیا کہ نظریاتی اختلاف رکھنے والی جماعتوں کے درمیان ایسے کسی بھی اتحاد کے خلاف وہ مہم شروع کریں گے۔ سمستا ہندو اگھاڑی کے صدر نے بتایا کہ ہم کئی دہوں سے ہندوتوا کیلئے کام کررہے ہیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading