ٹریفک میں کار پھنسنے سے اغواء کی کوشش ناکام

ٹریفک میں کار پھنسنے سے اغواء کی کوشش ناکام

٭ نوئیڈا سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ شخص کے اغواء کی کوشش اس وقت ناکام ہوگئی جب اغواء کار نوئیڈا دہلی روڈ پر بھاری ٹریفک میں پھنس گئے۔ پولیس نے بتایا کہ متاثرہ سچن پھاٹک کا ٹیمپو یونین کی لیڈر شپ کے مسئلہ پر ایک گروہ سے تنازعہ چل رہا تھا۔ ٹریفک میں کار پھنسنے پر سچن پھاٹک وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے جس کے بعد 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading