کالے ہرن کا شکار کیس، سیف ، سونالی اور تبو کے خلاف درخواست راجستھان ہائی کورٹ میں قبول

کالے ہرن کا شکار کیس، سیف ، سونالی اور تبو کے خلاف درخواست راجستھان ہائی کورٹ میں قبول

جئے پور ۔ 17 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان ہائی کورٹ نے 1998 ء کے کالے ہرن شکار کیس میں سیف علی خاں ، سونالی بندرے ، تبو اور نیلم کے خلاف داخل کردہ ایک اپیل کو قبول کرلیا ہے ۔ 2018 ء میں عدالت نے شواہد کی ناکافی کے باعث انہیں بردی کردیا تھا ۔ حکومت نے ان کی برأ ت کے خلاف دوبارہ اپیل دائر کی تھی ۔ قبل ازیں سلمان خاں کو اس کیس میں سزا ہوئی تھی ۔ کالے ہرن کا شکار کرنے کی پاداش میں ان پر مقدمہ چلایا گیا ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading