کار روکنے پر پولیس اہلکار سے جوڑے کی دھینگا مشتی

کار روکنے پر پولیس اہلکار سے جوڑے کی دھینگا مشتی

گروگرام 9 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) پولیس نے ایک جوڑے کو گرفتار کرلیا ہے جس نے مبینہ طور پر ایک ٹریفک پولیس اہلکار کو اپنی کار کے بونٹ پر کھینچ لیا تھا ۔ اس پولیس اہلکار نے اس جوڑے کو اس لئے روکنے کی کوشش کی تھی کہ انہوں نے گرو گرام میں ایک ٹریفک سگنل توڑا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس جوڑے نے پولیس اہلکار پر حملہ بھی کیا اور دو صحافیوں کو مارپیٹ بھی کی تھی جنہوں نے اس واقعہ کی ریکارڈنگ کرنے کی کوشش کی تھی ۔ ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ خاتون ایک صحافی کو پیٹ رہی ہے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading