احمد آباد 9 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) گجرات کے سرکاری دواخانہ کے ایک میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو پانچ دن کیلئے رخصت پر جانے کیلئے کہا گیا ہے کیونکہ ان کے خلاف ایک انکوائری میں یہ واضح ہوگیا تھا کہ انہوں نے مقامی افراد کے علاج سے انکار کردیا تھا ۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سمیتا تیواری کا کہنا تھا کہ وہ صرف بہار اور یوپی کے مریضوں کا علاج کرینگی ۔
Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-