چکھلی ضلع بلڈانہ 16
ذوالقرنین احمد
کشمیر کے پلوامہ ضلع میں جمعرات کو خودکش دہشت گردانہ حملے میں سی آر پی ایف کے کل 49 جوان ہلاک ہوئے جس کی تمام مذہی کے رہنماؤں نے اور سیاسی جماعتوں نے بھر پور مذمت کی اور حکومت سے ان ویروں کیلئے انصاف کا مطالبہ کیا کے دہشت گرد تنظیم کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔اس دہشت گردانہ حملے کی ثانیہ انسٹیٹیوٹ میں پرجوش مذمت کی گئ اور اس غم میں برابر کے شریک رہے، ویر جوانوں کو تمام اسٹاف اور طلباء نے ۲ منٹ خاموش رہے کر خراج عقیدت پیش کیا۔