ناندیڑ:پولیس کی شاندار کارروائی,47جواریوں کے قبضہ سے 7 لاکھ 23 ہزار روپئے ضبط

دھرم آباد:24ستمبر ( ورقِ تازہ نیوز) گورٹھا علاقہ میں پہلوان دھابہ کے راستہ پر جوا کھیلنے والے 47 افرادکو پولیس کی خصوصی ٹیم نے گزشتہ روز حراست میں لیا۔ ان افراد کے قبضہ سے پولیس نے 7 لاکھ 22 ہزار 850 روپئے بھی ضبط کیے۔ دھرم آباد کے پولیس سب انسپکٹر وجئے لنگورام پنتوجی کی دی گئی شکایت کے مطابق 23 ستمبر کی دوپہر 3 بجے کے قریب عمری تا گورٹھا راستہ پر پہلوان دھابہ کے سامنے والی روڈ پر جوا کھیلنے والوں پر انہوں نے کارروائی کی۔

جس میں جواری نمبر (۱) گنگادھر پالدیواڑ ( ۸۵ سال، پیشہ کھیتی باڑی، ساکن گورٹھا)، (۲) پرمیشور لوکڑاجی ساونت ( ۴۳ سال، پیشہ کھیتی باڑی، ساکن گورٹھا)، (۳) گوتم جڑبا لانڈگے ( ۵۳ سال، پیشہ مزدوری، ساکن شنگناپور)، (۴) سدھانت وٹھل کامبلے ( ۳۲ سال، پیشہ مزدوری، ساکن پھلے نگر دھرم آباد)، (۵) رام کشن ولاس ساونت ( ۸۲ سال، پیشہ کھیتی باڑی، ساکن گورٹھا)، (۶) اویناش رام راﺅ بھدرے ( ۲۲ سال، پیشہ مزدوری، ساکن پھلے نگر دھرم آباد)، (۷) ماروتی وٹھل ینگدلواڑ ( ۹۳ سال، ساکن شرور)، (۸) بالاجی وٹھل اکلوج ( ۶۳ سال، ساکن آتوکور، تعلقہ دھرم آباد)، (۹) راجیش شیش راﺅ واگھمارے ( ۳۲سال، ساکن نلے گوہان تعلقہ نائیگاﺅں )، (۰۱) مادھو کونڈیبا سرجی ( ۳۳ سال، ساکن چوک گلی ، عمری)، (۱۱) باڑو ہیرامن سوڑ( ۲۳ سال، ساکن سومٹھانہ)، (۲۱) گجانن دیوراﺅ گوماسے ( ۰۳ سال، ساکن گورٹھا )، (۳۱) لکشمن سنبھاجی بوڑکے ( ۹۴ سال، ساکن گورٹھا)، (۴۱) وشال سنجے پلیواڑ ( ۲۲ سال، ساکن پھلے نگر، تعلقہ دھرم آباد)، (۵۱) سنتوش ناگوراﺅ ہمبرڈے ( ۵۳ سال، ساکن پٹودا تعلقہ نائیگاﺅں)، (۶۱) دتا ہیرامن جادھو ( ۵۲ سال، ساکن آٹالہ تعلقہ دھرم آباد)،

(۷۱) سنجے شنکر باگیواڑ ( ۵۲ سال، ساکن گھنگرالہ تعلقہ نائیگاﺅں)، (۸۱) سنتوش نیورتی وانکھیڑے ( ۴۳ سال، ساکن ساورکھیڑ تعلقہ نائیگاﺅں )، (۹۱) سنجے موہن راﺅ ہنومنتے ( ۹۳ سال، ساکن پمپل کوٹھا، تعلقہ نائیگاﺅں)، (۰۲) بجرنگ دیوی داس ہیمکے ( ۷۲ سال، ساکن شیواجی نگر مدکھیڑ)، (۱۲) اویناش بالاجی کاملے ( ۴۲ سال، ساکن گورٹھا)، (۲۲) وٹھل لکشمن نائیکواڑ ( ۰۴ سال، ساکن جامگاﺅں تعلقہ عمری )، (۳۲) سنجے لالو واﺅلے ( ۰۳ سال، ساکن پھلے نگر، دھرم آباد)، (۴۲) سنبھاجی آتمارام ڈھگے ( ۰۳ سال، ساکن واڑی تعلقہ

عمری)، (۵۲) لکشمن دتاتریے وڑناوار ( ۶۳ سال، ساکن ودیانگر دھرم آباد)، (۶۲) دھن راج بالاجی پولے ( ۲۲ سال، ساکن نرسی، تعلقہ نائیگاﺅں)، (۷۲) شنکر دھرماجی سرگلواڑ ( ۷۳ سال، ساکن راﺅدھانورا تعلقہ عمری)، (۸۲) سائی ناتھ رمیش پالدیواڑ ( ۹۲ سال، ساکن گورٹھا، تعلقہ عمری)، (۹۲) دگمبر پروت گائیکواڑ ( ۵۳ سال، ساکن ایلے گاﺅں، تعلقہ بھوکر)، (۰۳) دیوی داس مادھو راﺅ دانگٹ ( ۰۴ سال، ساکن گورٹھا تعلقہ عمری)، (۱۳) گووند پوربھاگٹ ( ۵۳ سال، ساکن گورٹھا )، (۲۳) ناگن ماروتی گوماسے ( ۵۳ سال، ساکن گورٹھا)، (۳۳) شیخ الیاس شیخ رحیم ( ۱۳ سال، ساکن پھلے نگر، دھرم آباد)، (۴۳) راہول باپو راﺅ ہجگرے ( ۹۲ سال، ساکن ساورکھیڑ تعلقہ نائیگاﺅں)، (۵۳) بھگوان شیواجو بھرکڑ ( ۲۲ سال، ساکن گورٹھا)، (۶۳) سمپت مہاجن سوریہ ونشی ( ۰۴ سال، ساکن شیون گاﺅں تعلقہ عمری)، (۷۳) سنبھاجی بابو ساونت (۴۳ سال، ساکن گورٹھا)، (۸۳) پروین سبھاش راﺅ جادھو ( ۲۳ سال، ساکن ناندا تعلقہ بھوکر)، (۹۳) بھیم راﺅ پنڈلک بدھیونت ( ۰۵ سال، ساکن آلور، تعلقہ دھرم آباد)، (۰۴) بلی گنپت گائیکواڑ ( ۷۲ سال، ساکن ساورکھیڑا تعلقہ نائیگاﺅں)، (۱۴) سچن اُدھو راﺅ

پاٹل (۲۳ سال، ساکن لائن گلی دیگلور)، (۲۴) گجانن بالاجی شندے ( ۵۲ سال، ساکن پھلے نگر، دھرم آباد)، (۳۴) کیلاش ناگوراﺅ کپاٹے ( ۲۳ سال، ساکن مرچی مارکٹ،دھرم آباد)، (۴۴) رام داس شری رام کدم ( ۷۴ سال، ساکن شیل گاﺅں تعلقہ عمری)، (۵۴) دگمبر گن گوپال واڑ (۴۳ سال، ساکن ایڑے گاﺅں تعلقہ بھوکر)، (۶۴) بالاجی سنبھاجی بوڑکے ( ۰۴ سال، ساکن گورٹھا)، (۷۴) مادھو چندر ساونت ( ۵۳ سال، ساکن گورٹھا، تعلقہ عمری) شامل ہیں۔ خصوصی پولیس ٹیم نے مذکوہر مقام پر جواریوں کے قبضہ سے 7 لاکھ 22 ہزار 850 روپئے نقد رقم، ایک لاکھ 25 ہزار روپئے مالیتی تین ٹووہیلر گاڑیاں، اس طرح جملہ 8 لاکھ 47 ہزار 850 روپئے کی مالیت ضبط کی ہے۔ اس معاملہ میں عمری پولیس نے ۷۴ افراد کے خلاف مہاراشٹر جوا ایکٹ کے تحت جرم نمبر 267/2023 درج کیا ہے۔ اس معاملہ کی مزید تحقیقات عمری پولیس انسپکٹر وی کے جھنجارے کی رہنمائی میں اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر آر آر کرہے کررہے ہیں۔