پلوامہ حملہ کے سرغنہ کے مددگار نے ملک بھر میں حملوں کا منصوبہ بنایا تھا

نئی دہلی ، 18 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) این آئی اے نے اس ہفتے کے اوائل پلوامہ حملہ کے سرغنہ مدثر احمد خان کے قریبی مددگار جیش محمد کے کارندہ سجاد احمد خان کے خلاف جو چارج شیٹ داخل کی، اس میں بتایا گیا کہ ہندوستان کے مختلف حصوں بشمول دہلی این سی آر میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading