پربھنی کے شاعر ملک بزمی کاسانحئہ ارتحال

پربھنی:22اپریل (حمید ملک کے ذریعہ)شہر پربھنی کے معروف شاعراورادیب اور محکمہ جائیکواڑی کے موظف ملازم غلام احمدخاں ملک بزمی ولد غلام یسین خان کا آج بروز ہفتہ 24اپریل کو دوپہر میں مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔

وہ نہ صرف اچھے شاعر بلکہ ایک منجھے ہوئے نثر نگار اورناظم مشاعرہ بھی تھے ۔ وہ مرحوم عرفان پربھنوی معروف شاعر کے چھوٹے بھائی تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے انھیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورپسماندگان کوصبرجمیل عطاءکرے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading