پتن، جن پنگ، اردوغان عالمی سطح کے شطرنج کھلاڑی: ٹرمپ

واشنگٹن، 18 اگست (اسپوتنک) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے روس کے صدر ولادیمیر پتن، چین کے صدر شی جن پنگ ، شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو عالمی سطح کے شطرنج کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا کہ صدارتی الیکشن میں ان کے خاص حریف ان کھلاڑیوں کا سامنا نہیں کر پائیں گے۔


مسٹر ٹرمپ نے پیر کو وسکانسن میں ایک ریلی کے دوران کہا ’’دیکھو ایک بات سیکھی ہے اور وہ یہ کہ روس کے صدر ولادیمیر پتن، چین کے صدر شی جن پنگ، شمالی کوریا کے اہم لیڈر کم جونگ ان اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان عالمی سطح کے شطرنج کھلاڑی ہیں‘‘۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading