ویڈیو : پہلی دفعہ میڈیا کے سامنے نظر آئی اے آر رحمٰن کی بیٹی، دیکھیں اسلام کے بارے میں کیا کہا؟

نئی دہلی: بالی ووڈ کے مشہور موسیقار اے آر رحمان خان جن کا نام دنيا بھر میں بڑے احترام کے ساتھ لیا جاتا ہے، جس کے پیچھے ان کا اپنے مذہب کے تئیں لگاؤ ہے، کیونکہ وہ ایک توحید پرست سچے مسلمان ہیں.

لوگوں کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ اے آر رحمان خان ایک ہندو خاندان سے تھے جنہوں نے بعد میں اسلام سے متاثر ہو کر اسلام مذہب قبول کرلیا تھا، جس کے بعد سے وہ مسلسل بلندیوں کو چھوتے جارهے ہیں، اور دنیا بھر میں نام روشن کررہے ہیں .

اے آر رحمان خان کے گائے ہوئے گانوں کی دنیا عادی ہے، اے آر رحمن یہ بھارت کے ایسے گلوکار ہے جنہیں آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا.

کیا کہا بیٹی خدیجہ نے

اے آر رحمن کو ملے آسکر ایوارڈ کو 10 سال ہو گئے 10 سال مکمل ہونے پر اے آر رحمان جشن کرتے ہوئے نظر آئے اس کے ساتھ ہی وہاں پر ان کی بیٹی خدیجہ الرحمن بھی موجود تھی خدیجہ رحمن کو اسٹیج پر بلایا گیا جب وہ اسٹیج پر آئی دیکھنا تو وہ مکمل طور پر پردے میں نظر آئی انھوں نے حجاب بھی پہن رکھا تھا، جس میں سے صرف ان کی آنکھیں نظر آتی تھیں.

اور باقی ان کا پورا بدن ڈھکا ہوا تھا آپ کو بتا دیں کہ خدیجہ 23 سال کی ہو گئی ہے خدیجہ الرحمن اتنے بڑے موسیقار کک بیٹی ہوتے ہوئے بھی ایک مسلم خاتون کی طرح نظر آتی ہیں اور پردہ کا پورا خیال رکھتی ہیں جب لوگوں نے انھیں دیکھا تو یقین نہیں آیا کہ وہ ایک مشہور گلوکار اے آر رحمان کی لڑکی ہے.


یہ بھی پڑھیں

حجاب پہننا میری ذاتی پسند ہے. میں ایک بالغ ہوں اور جانتی ہوں کہ کس طرح میری زندگی میں فیصلے کرنا ہے. ہر ایک کو اپنے کپڑے پہننے کا حق ہے. لہذا کسی کو جانے بغیر کوئی رائے مت قائم کیجئے . # آزادانہ انتخاب

بیٹی خدیجہ کے برقعہ پہننے پر تنقید کا نشانہ بنے اے آر رحمٰن نے دیا جواب


کیونکہ آج کل اگر لوگوں کے پاس ذرا سی بھی شہرت یا پیسہ آ جاتا ہے تو وہ زمانے کے حساب سے اپنے آپ کو ظاہر کرنے لگتے ہیں اور اسلام میں جو پردے کا حکم ہے اس ذرا سا بھی فالو نہیں کرتے ہیں لیکن اے آر رحمان کی بیٹی کا دین اسلام کی پیروی کو دیکھ کر سبھی دنگ رہ گئے .

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading