ونچت اگھاڑی امیدوار فاروق احمد کو پاپولر فرنٹ کی تائید

ناندیڑ:19 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ حلقہ جنو ب کے ونچت بہوجن اگھاڑی کے امیدوار فاروق احمد کو سماجی ملی اورسماجی تنظیم پاپولرفرنٹ آف انڈیا ناندیڑ نے اپنی تائید و حمایت کااعلان کیا ہے ۔

آج فرنٹ کے ریاستی ذمہ دار جناب معراج انصاری نے تائید وحمایت کا مکتوب فاروق احمد کے حوالے کیا اور توقع ظاہر کی کہ اس مرتبہ ناندیڑحلقہ جنوب سے مسلم ایم ایل اے کی حیثیت سے فاروق احمد کامیاب ہوں گے۔اس موقع پرمحمداحمر‘ جاوید ہاشمی کے علاوہ دیگر افراد موجود تھے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading