وزیراعلیٰ کے انتخاب پرراجستھان کے 85 ایم ایل ایز کے استعفے

جے پور۔ کانگریس صدر کے انتخاب کے پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے پہلے راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کی حمایت کرنے والے ایم ایل ایز نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کے جانشین کے انتخاب کا حق سونپنے پر بغاوت کر دی ہے۔

گہلوت کے حامیوں نے واضح کیا کہ سی ایم کا فیصلہ ایم ایل اے کی رائے کے بغیر نہیں لیا جانا چاہئے۔ اس معاملے پر گہلوت کے حامی 85 ایم ایل ایز نے سیاسی ڈرامے کے درمیان اتوار کی رات اسمبلی اسپیکر سی پی جوشی کو استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان میں کانگریس اور آزاد ایم ایل اے شامل ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading