نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بھارت اور پاکستان کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ کا باقاعدہ آغاز پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی ہوگا۔ بھارتی ٹیم: کے ایل راہول، روہت شرما، ویراٹ کوہلی ،رشبھ پنت، ایم ایس دھونی، دنیش کارتھک، ہاردک پانڈیا ،رویندر جڈیجا، بھونیشور کمار، یوزویندر چہل، جسپریت بمراہ۔   بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading